سیاست ہر عام آدمی کا حق ہے

محب وطن دوستو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا سوچئے
ہم کیوں نہیں۔۔۔؟
حکمران جماعت مسلم لیگ ن ،پیپلزپارٹی ، تحریک انصاف سمیت دیگر سیاسی جماعتیں عام آدمی کے مسائل پر خاموش ہیں۔ ہمارے ووٹوں کی طاقت سے وجود میں آنیوالی پارلیمنٹ میں بھی عام آدمی کے مسائل کا ذکر نہیں کیا جاتا ہے۔ہم سے جھوٹے وعدے کیے جاتے ہیں۔ہمیں فریب دیا جاتا ہے اور ہم بار بار فریب کا شکار ہوجاتے ہیں۔ گزشتہ نصف صدی سے زیادہ عرصہ سے ہم دھوکے کھا رہے ہیں ۔ آخر کیوں۔؟ حقیقت ہمارے سامنے ہیں کوئی سیاسی پارٹی کسی عام آدمی کو پارٹی عہدہ نہیں دیتی ہے ، پارٹی کی سینٹرل کمیٹی میں شامل نہیں کیا جاتا ہے ، پارٹی ٹکٹ نہیں دیا جاتا ہے۔ہم ووٹ دیتے ہیں ، قربانیاں دیتے ہیں ، جاگیرداروں، سرمایہ داروں اور پیشہ ور سیاستدانوں کے جلسوں کی رونق بڑھاتے ہیں ۔ ہمیں ایندھن کی طرح استعمال کیا جاتا ہے۔ہمارے مسائل حل کیے جاتے ہیں اور نہ ہمیں بنیادی انسانی حقوق دیے جاتے ہیں۔ ہمیں بنیادی ضروریات سے محروم رکھا گیا ہے ۔آخر کیوں۔؟ ہم پاکستانی نہیں ہیں کیا۔؟ رائے ونڈ محل ، کنیڈا، برطانیہ، بنی گالہ اور کلفٹن
والے ہمیں کب تک بیوقوف بناتے رہنگے،بہت ہو چکا،اب ہم اپنی تقدیر کے فیصلے خود کریں گے۔ عام آدمی پارٹی پاکستان کے جھنڈے تلے جمع ہو کر غربت، مہنگائی، بے روزگاری سے نجات اور ملک کو لیٹروں، چوروں، بدعنوانوں ، بدمعاشوں، اور رشوت خوروں سے آزاد کرائیں گے۔
اگر آپ متفق ہیں۔تو آج ہی عام آدمی پارٹی پاکستان میں شامل ہو کر جدوجہد کا آغاز کریں۔
برائے رابطہ: آرگنائزنگ کمیٹی
ارشد سلہری( چیف آرگنائزر): 03455279224 ساجد راجہ(میڈیا رابطہ کار): 03005085133 محمود فیض(عالمی رابطہ کار) : 03473198582
راجہ جاوید(سیاسی رابطہ کار):03215112048 عامرلطیف رانا(رحیم یار خان )03002000854 مبارک حسین (راولپنڈی سٹی) 03455046109 اکرام خان ( راولپنڈی) ا برار سلطانی(اسلام آباد) حمید خان (اسلام آبادسٹی) عبیداللہ (جلال پور جٹاں)03005205708صوفی رفیق ( ہری پور)03225119343راؤ صدام حسین (ننکانہ صاحب) 03015758221نبیل عثمان (لاہور)03223054000 محمود شاہ (ٹیکسلا)03465941915
عام آدمی پارٹی پاکستان
عام آدمی ہاوس ،مین سٹریٹ علی ٹاون اڈیالہ روڈ راولپنڈی :SMS:03455279224
Email:aamaadmipartypakistan@gmail.com
www.aamaadmipartypakistan.wordpress.com

About aapakistan

We are not saying that every single politician is corrupt and greedy. There are many good intentioned people in politics today who want to work honestly for the people of Pakistan. But the current system of polity does not allow honest politicians to function. We are also not claiming that every single person who joins our party will be hundred percent honest. We are saying that it is the system that has become very corrupt and needs to be changed immediately. Our aim in entering politics is not to come to power; we have entered politics to change the current corrupt and self-serving system of politics forever. So that no matter who comes to power in the future, the system is strong enough to withstand corruption at any level of governance.
This entry was posted in Uncategorized. Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s